خاص خبریں

قومی اسمبلی میں ریکوڈک منصوبے سے متعلق غیر ملکی سرمایہ کاری کے تحفظ کا بل منظور

اسلام آباد:سینٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی ریکوڈک منصوبے سے متعلق غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور تحفظ کا بل منظور کرلیا۔قومی اسمبلی اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا۔بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل،جے یو آئی کے وفاقی وزیر مولانا عبدالواسیع اوربلوچستان عوامی پارٹی کے خلاد مگسی […]

Read More