فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ،درپیش چیلنجز سے نمٹنے کا عزم
جمعرات30مئی کو آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز(ملٹری)کی زیر صدارت 83ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں کور کمانڈرز، پرنسپل اسٹاف افسران اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس کے دوران فورم کو جیو اسٹریٹجک حالات اور قومی سلامتی کےلئے ابھرتے چیلنجز سے آگاہ کیا گیا۔ کانفرنس میں […]