خاص خبریں

فالز فلیگ آپریشن کی آڑ میں مودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی: بیرسٹر سیف

پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ فالز فلیگ آپریشن کی آڑمیں نریندرمودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی ہے۔بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جو بھی فالز فلیگ آپریشن پر اعتراض کرتا ہے، اسینشانِ عبرت بنایا جاتا ہے، جمہوریت کے دعویدارملک میں آزادی اظہارِ رائے پر مکمل پابندی عائد کر […]

Read More