پاکستان

فضل الرحمان کو ملا کر بھی ترمیم نہیں ہوسکتی ، وقاص اکرم

مولانا فضل الرحمان حکومت سے مل بھی لیں تو حکومت آئین میں ترمیم نہیں کر سکتی۔تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان نہ ٹوٹے تو حکومت کے نمبر پورے نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں اور تحریک […]

Read More
خاص خبریں

نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑںے پر تیار ہے ، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پختوںخوا اسمبلی تحلیل اور قومی اسمبلی سے استعفے دینے پر آمادہ ہوگئی ہے جبکہ ہم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی […]

Read More
پاکستان

ہم 2010 سے آپریشن کے نام پر مارکھا رہے ہیں ،فضل الرحمان

جے یو آئی(ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم آپریشن کے نام پر 2010 سے مار کھا رہے ہیں۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہم آپریشن عدم استحکام کی طرف جا رہے ہیں۔ عزم استحکام کے نام پر پتا نہیں کیا چیز شروع کردی گئی ہے۔ […]

Read More
پاکستان

مولانا فضل الرحمان نے جو باتیں کی ہیں ان پر تحقیقات ہونی چاہئیں ، علی محمد خان

علی محمد خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے جو کہا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔علی محمد خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے جو کہا اس پر دو نکات ہیں، وہ اب تک کیوں خاموش تھے اور دوسرا نکتہ یہ ہے کہ اس وقت مولانا فضل الرحمان […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

عمران خان کیخلاف اب قانون حرکت میں آیا تو خود کو مظلوم کہہ رہے ہیں ، فضل الرحمان نے مزید کیا اہم گفتگو کی ؟ جانیں

عمران خان کیخلاف اب قانون حرکت میں آیا تو خود کو مظلوم کہہ رہے ہیں ، فضل الرحمان نے مزید کیا اہم گفتگو کی ؟ جانیں ۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اب ان کے خلاف قانون چل پڑا ہے، وہ […]

Read More
خاص خبریں

موروثی سیاست؛ فضل الرحمان، علی گنڈاپور، امیر مقام نے اہلخانہ کو ٹکٹوں سے نواز دیا

پشاور: 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں بھی موروثی سیاست حاوی ہوگئی۔خیبرپختونخوا میں بڑے سیاسی خاندانوں نے والد، بیٹے، بھائی اور قریبی رشتہ داروں کو انتخابی میدان میں اتار لیا۔مولانا فضل الرحمان، اکرم خان درانی، پرویز خٹک ، اسد قیصر، امیر مقام نے اپنے بچوں ، بھائیوں اور قریبی رشتہ داروں کو ٹکٹوں سے […]

Read More
خاص خبریں

مولانا فضل الرحمان غزہ روانہ

اسلام آباد : جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی زد میں آنیوالے فلسطینیوں کی مدد کیلئے غزہ روانہ ہوگئے ، مولانا کسی بھی مسلم ملک کے پہلے مذہبی سیاسی رہنما ہیں جو جنگی علاقے کے سفر پر گئے ہیں ۔مولانا کی نقل وحرکت کو خفیہ رکھاگیا کیونکہ وہ […]

Read More
خاص خبریں

مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے ۔اس سے قبل خبر آئی تھی کہ مولانا فضل الرحمان لنڈن روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کرینگے تاہم اب ترجمان جے یو آئی نے مولانا فضل الرحمان کے لندن جانے […]

Read More
پاکستان

دھرنے کے دوران کس نے مذاکرات کیے اور کیا طے کرکے مکر گئے؟ فضل الرحمان نے پردہ اُٹھا دیا

پی ڈی ایم ار جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دھرنے کے وقت مذاکرات میں مارچ میں الیکشن کا فیصلہ ہوا ہم نے زبانی یقین دہانی پر دھرنا ختم کردیا تو بعد میں یہ لوگ زبان سے پھر گئے ۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اکتوبر2019 میں ہمارے […]

Read More