فلموں کی کامیابی کا اداکار کی جنس سے کوئی تعلق نہیں، رانی مکھرجی
ممبئی: بھارتی فلموں کی مشہور اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ فلموں کی کامیابی کا اداکار کی جنس سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں رانی مکھرجی نے فلموں کی کامیابی اور ناکامی کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا۔مسز چیٹرجی ورسز ناروے نام کی فلم […]