پاکستان

پیر کو ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک وزیراعظم کو فارغ کردیگی ۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے اب تین رکنی بینچ صرف […]

Read More
پاکستان جرائم خاص خبریں

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری لاہور سے گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو رات گئے اسلام آباد پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے انھیں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ان کی رہائش گاہ سےگرفتار کیا گیا ہے اسلام آباد پولیس فواد چوہدری کو موٹر وے کے ذریعے لیکر اسلام آباد روانہ ہو گئی ہے ان کے خلاف مقدمہ گزشتہ […]

Read More
پاکستان

ہمارا موقف درست ثابت ہوا،گورنر کا وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم نامہ معطل کردیا،فواد چوہدری

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالت نے جوبیان حلفی لیا پی ٹی آئی اس سے اتفاق نہیں کرتی،لاہور ہائیکورٹ کو گیارہ جنوری تک ا سمبلیاں تحلیل نہکرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ عدالت میں ہمارا […]

Read More
خاص خبریں

20دسمبر تک انتخابات کی تاریخ نہ ملی تو اسمبلیاں توڑ دینگے،فواد چوہدری

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 20مارچ سے پہلے عام انتخابات کا عمل مکمل ہوگا اور اس ضمن میں اتحادیوں کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ اگر پی ڈی ایم 20دسمبر تک ملک بھر میں عام انتخابات کا کوئی حتمی فارمولا سامنے نہیں […]

Read More
خاص خبریں

عدالتیں پاکستان کی تاریخ کو مزید داغدار کرنے میں پیش پیش ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر کے کوئٹہ منتقل کرنے پر عدلیہ اور ججز کو اپنی سخت تنقید کا نشانہ بنیا ہے۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ اعظم سواتی کی کوئٹہ منتقلی پاکستانی عدالت کے انسانی حقوق ریکارڈ پر ایک اور داغ ہے۔75سال کے بوڑھے سینیٹر اور […]

Read More
پاکستان

ہم پنجاب کو مزید چلانا نہیں چاہتے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہناہے کہ ہم پنجاب حکومت کو لمبا عرصہ چلانا نہیں چاہتے، انتخابات کا معاملہ صرف تحریک انصاف کا ایشو نہیں ہے، ہم فساد کے بغیر الیکشن کی طرف جانا چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں فوادچودھری نے کہاکہ نوازشریف اور شہباز شریف کی ملاقات کی کوئی حیثیت نہیں […]

Read More
پاکستان

دو ہفتوں میں تحریک انصاف احتجاج کی کال دے گی، فواد چوہدری

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کا اعلان نہ ہوا تو دو ہفتوں میں احتجاج کی کال دیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا کہ سندھ اور بلوچستان میں سیلاب سے تباہی ہوئی ہےجبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا نے سیلاب سے بہتر نمٹا […]

Read More
پاکستان

تو ہین عدالت کیس: فواد چوہدری کیخلاف درخواست نا قابل سماعت قرار

ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف بیانات پر فواد چوہدری کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ سیاسی بیانات سے فیصلوں پر تنقید سے توہین عدالت […]

Read More
پاکستان

نوازشریف سے پس پردہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے نواز شریف سے ملاقات کو قیاس آرائی قرار دے دیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہنا تھا کہ نواز شریف یا ان کے کسی نمائندے سے نہ تو کوئی پسِ پردہ رابطہ یا ملاقات ہوئی نہ ہی اس کی […]

Read More