فوج کا بڑا خرچ نہیں خواہ مخواہ پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، آصف زرداری
لاہور: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ صبر کا ایسا پھل ملے گا کہ آپ کے سارے دکھ درد ور ہوجائیں گے، یہ دو ماہ میں الیکشن نہیں کرواسکے اب انتخابات اُس وقت ہوں گے جب میں کرواؤں گا۔بلاول ہاؤس لاہور میں سینٹرل پنجاب کے امیدواروں سے […]