کھیل

فیفا ویمن ورلڈکپ جیتنے کے بعد اسپین کی کپتان کو صدمے کی خبر مل گئی

فیفا ویمن ورلڈ کپ کی فاتح اسپین کی کپتان اور فائنل کی ہیرو اولگا کارمونا کو فائنل کے بعد صدمے کی خبر مل گئی۔میچ کے بعد اولگا کارمونا کو والد کی وفات کا پتہ چلا، اسپین فٹ بال حکام نے سوشل میڈیا پر اس خبر کا انکشاف کیا۔اولگا کارمونا نے 29 ویں منٹ میں انگلینڈ […]

Read More