پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 30روپے تک کمی کا امکان
اسلام آباد:عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث ملک میں قیمتوں میں 30روپے تک کمی کی جاسکتی ہے۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹر ول کی خریداری76سے77ڈالر فی بیرل کی جارہی ہے۔پٹرولیم پر لیوی چارجز اس وقت50روپے فی لیٹر وصول کیے جارہے ہیں جبکہ تمام پٹرولیم مصنوعات پرسیلز ٹیکس تاحال صفر […]