جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس کا منصب سنبھالیں گے December 15, 2023 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود چیف جسٹس آف پاکستان کا منصب سنبھالیں گے۔ذرائع کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کل قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔ جسٹس طارق مسعود 2 ہفتوں تک « مزید پڑھیں