حکومت قادیانیوں کی سازش کو روکنے میں ناکام رہی،سراج الحق
لاہور:امیر جاعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ا ور ڈی ڈی ایم حکومتیں قادیانیوں کی سازش کو روکنے میں ناکام رہی۔سراج الحق نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت پی ٹی آئی کی ہویا پی ڈی ایم کی،دونوں قادیانیوں کی سازش کو روکنے میں ناکام رہیں،قادیانیوں کی طرف سے […]