190 ملین پائونڈ کیس ، زلفی بخاری کی جائیدا د قرق کرنے کا حکم
احتساب عدالت نے 190 ملین پانڈ کرپشن کیس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے زلفی بخاری کی جائیداد ضبط کرنے کا فیصلہ دیا۔عدالت کی جانب سے زلفی […]