قومی اسمبلی کو ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا اختیار مل گیا۔
اسلام آباد – ایم این ایز کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ اب قومی اسمبلی خود کرے گی۔ کابینہ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے اختیارات ختم کر دیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے پہلے وزارت خزانہ سے مشاورت کی جاتی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے […]