قومی اسمبلی کی آئینی مدت کی تکمیل
جب یہ ان سطورآپ کی نظر سے گزر رہی ہوں گی قومی اسمبلی تحلیل ہو چکی ہو گی اور صدر نے مملکت سمری پر دستخط کر دئے ہوں گے۔اس بات کا بھی امکان ہے کہ نگران سیٹ اپ کی تشکیل کے خدوخال سامنے آچکے ہوں گے،کیونکہ گزشتہ روز راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں تقریب […]