قومی دھارے میں شمولیت
یہ امر کسی تعارف کا محتاج نہےں کہ ایک برس پہلے گلزار امام جیسی شخصیت قومی دھارے میں شمولیت اختیار کی تھی اس کے کچھ عرصے بعد سرفراز بنگلزائی اور ان کے 70سے زائد ساتھیوں نے بھی اعلانیہ اعتراف کیا کہ پہلے وہ کچھ مفاد پرست عناصر کے ہاتھوں استعمال ہوتے رہے مگر اب وہ […]