قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،ٹی ٹی پی سے متعلق امور پر غور کیا جائیگا
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں عسکری قیادت،خفیہ اداروں کے سربراہان اور وفاقی وزراء شریک ہونگے۔اجلاس میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر غور ہوگا اور عسکری حکام دہشتگردی کے واقعات کے سدباب پر تفصیلی بریفنگ د ینگے۔قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں […]