کھیل

ٹیم کی ضرورت کے مطابق نئے بال کو ا ستعمال کرونگا،نسیم شاہ

راولپنڈی:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے جارح مزاج بیٹرز کے سامنے ٹیم کی ضروریات کے مطابق نئے بال کو استعمال کرونگا۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا کہ انگلش کرکٹرز رسک لیکر کرکٹ کھیلتے ہیں انکا اپنا مائنڈ سیٹ ہے تاہم جس […]

Read More