کھیل

قومی ہاکی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلیے بھارت پہنچ گئی

لاہور: قومی ہاکی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے بھارت کے شہر چنائی پہنچ گئی۔قومی ہاکی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے عمر بھٹہ کی قیادت میں بھارت کے شہر چنائی پہنچ گئی، قومی ٹیم واہگہ بارڈر کراس کرکے امرتسر سے براستہ بنگلور چنائے پہنچی جہاں اس کا شاندار استقبال کیا […]

Read More