قوم فوج کے ساتھ کھڑی ہے
کسی فاترالعقل اور مجہول آدمی کو شک ہو تو ہو لیکن پاکستان کے باشعور اور بالغ نظر 22 کروڑ عوام میں سے کسی کو کوئی ابہام نہیں کہ پوری قوم فوج کے ساتھ کھڑی ہے ۔ جلاﺅگھیرﺅا ،توڑ پھوڑ، سرکاری املاک کو جلانے اور جان ومال کے اتلاف پر پوری قوم کو اپنی پاک فوج […]