پاکستان میں سونے کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ یکدم 1400 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 54 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی ہے ۔جبکہ 10 گرام […]