وفاقی کابینہ اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت خرید3200روپے ہونے کاامکان
لاہور:وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گندم کی نئی فصل کی امدادی قیمت خرید3200روپے فی من مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں گندم کی نئی فصل کی امدادی قیمت قیمت خرید3200روپے فی من مقرر کیے جانے کا امکان ہے تاہم سندھ حکومت رات گئے تک اپنے صوبے میں گندم […]