خاص خبریں دنیا

متحدہ عرب امارات میں رمضان سے 2 ہفتہ قبل ہی شہریوں کیلئے بڑی بچت کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں رمضان سے 2 ہفتہ قبل ہی شہریوں کے لیے بڑی بچت کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سُپر مارکیٹس کی جانب سے کھانے پینے اور دیگر ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے حوالے سے 10 ہزارسے زائد اشیا […]

Read More