
یہ بات واقعی خوش آئند ہے کہ حکومت اور اپوزیشن نے ملک میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے بات چیت شروع کر دی ہے۔ کل سے شروع ہونے والی بات چیت کا نتیجہ کچھ بھی ہو،
غیر جانبدار حلقوں کے مطابق یہ امر خاصا حوصلہ افزا ہے کہ مشکل معاشی حالات کے باوجود پنجاب میں مختلف فلاحی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے اور اسی ضمن میں ایک جانب ایمولینس ہیلی کاپٹر سروس شروع کی جا چکی