محمد خان بھٹی نے جو بات کی وہ لاہور ہائیکورٹ بار کا ہر فرد جانتا ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ محمد خان بھٹی نے جو بات کی وہ لاہور ہائیکورٹ بار کا ایک ایک فرد جانتا ہے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ محمد خان بھٹی کی بیان سے متعلق تحقیقات کرنا کوئی چاہے تو ازخود نوٹس بھی ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جہاں تک […]