مختلف شہروں میں چینی کی قیمت 180 سے 200 روپے برقرار
ڈسکہ: ملک کے مختلف شہروں میں چینی 180سے 200روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق رواں ہفتے میں مختلف شہروں میں چینی 180سے 200روپے کلو میں فروخت ہوئی۔ ادھر ڈسکہ میں چینی کی قیمت میں 14 روپے کمی میں آئی لیکن پرچون کی دکانوں سے چینی غائب ہو […]
