پاکستان

مراد علی شاہ خوش فہمی دور کرلیں کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہی بنے گا، سراج الحق

کراچی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اپنی خوش فہمی دور کر لیں کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہی بنے گا۔ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ 358 وارڈز میں جماعت اسلامی نے جیت حاصل کی ہے […]

Read More