مردم شماری میں مجھے، میرے خاندان کو نہیں گنا گیا، گورنر سندھ April 13, 2023 گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مردم شماری کے دوران اب تک مجھے اور میرے خاندان کو نہیں گنا گیا۔کراچی میں گورنر سندھ سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر صوبے کی « مزید پڑھیں