مردوں میں کام کا تناؤ اور قلبی امراض کے درمیان گہرا تعلق ہے، تحقیق
کیوبیک، کینیڈا: حال ہی میں ہونے والی ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ایک مردوں میں کام کا تناؤ ان کے دل کی صحت پر بہت منفی اثر ڈال سکتا ہے۔تقریباً 6,500 ورکرز پر کی گئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ جو مرد کام پر عادتاً تناؤ محسوس کرتے ہیں ان میں […]
