مسائل میں جکڑی عوام December 5, 2022 آج ہر شخص دنیا میں گوناگو ںمسائل میں مبتلا ہے ۔ کئی مشکلات ہیں ۔طرح طرح کی پریشانیاں ہیں۔زندگی کے کئی مسائل ہیں ۔ کسی کو اُولاد کا مسئلہ ہے تو کوئی روزگار کے نہ ہونے کا رونا رو رہاہے « مزید پڑھیں