ہنگو میں تھانے اور مسجد میں دوخودکش حملے ،3 افراد جاں بحق September 29, 2023 ہنگو میں تھانے اور مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونیوالے خودکش حملوں میں تین افرا دجاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ڈی پی او ہنگو نثار احمد نے اس حوالے سے بتایا کہ دوآبہ تھانے پر 2 خودکش حملے « مزید پڑھیں