پاکستان معیشت و تجارت

وزیر اعظم سے مصری بزنس مین نجیب ساویرس کی وفد کے ہمراہ ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے مصر سے تعلق رکھنے والے معروف بزنس مین نجیب ساویرس نے آج اسلام آباد میں وفد کے ہمراہ ملاقات کی.وزیر اعظم نے نجیب ساویرس اور ان کے وفد کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ پاکستان سرمایہ کار دوست پالیسیز پر عمل پیرا ہے. انہوں نے مزید […]

Read More