خاص خبریں

معاشی بحالی کیلیے سی پیک سے بڑا منصوبہ تیار، آرمی چیف کی مکمل حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد: حکومت نے پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار کرلیا، جس کے تحت ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور اس کے راستے میں رکاوٹیں دور کرنے کے اسپیشل انوسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، حکومت کا دعویٰ ہے کہ منصوبے کی پایہ تکمیل 2035 میں […]

Read More