معاشی بحران پر قابو پانے کی کوششوں میں پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے؛امریکا
واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران چینی وزیر اعظم کے دورۂ پاکستان […]
