ملالہ یوسفزئی نے غزہ متاثرین کے لیے 0.3 ملین ڈالر کے ہنگامی امدادی فنڈ کا اعلان کیا۔ October 2, 2024 نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے غزہ متاثرین کے لیے ہنگامی امدادی فنڈ کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں ملالہ نے کہا کہ وہ غزہ کے متاثرین کے لیے اضافی 300,000 ڈالر فراہم کر رہی « مزید پڑھیں