’منت‘ گھر خریدنے کیلئے میرے پاس پیسے نہیں تھے، شاہ رخ خان کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ممبئی میں ان کا گھر ’منت‘ ان کا خواب تھا لیکن اس کو خریدنے کیلئے ان کے پاس پیسے نہیں تھے۔ میڈیا سے ایک تازہ گفتگو میں اداکار کا کہنا تھا کہ ان کی رہائش گاہ ’منت‘ سے ان کی بیوی گوری خان […]