سوئے ہوئے لوگوں کو سونے کی تلاش
آنے والے برسوں میں موسمیاتی تبدیلیوں کے علاہ ایک نیا اور خطرناک بحران نیند کا پیدا ہو سکتا ہے۔ یعنی سونے کی کمی، اور جاگنے کی اذیت ۔ ہرچند کہ پاکستانی بظاہر سوئے سوئے سے لوگ لگتے ہیں ،لیکن المیہ کچی نیند کا ہے۔وہ بیداری سے منہ چھپا کر لیٹ جاتے ہیں ، پھر کروٹ […]