موٹروے ایم 3 پر بس حادثہ کا شکار، 4 مسافر جاں بحق
لاہور: موٹروے ایم 3 پر فیض پور کے قریب ٹریفک حادثہ میں 4 مسافر جاں بحق ہوگئے۔موٹروے ایم 3 پر فیض پور کے قریب مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے ٹریفک حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 4 مسافر موقع پر جاں بحق جب کہ 3 شدید زخمی ہو گئے۔ترجمان موٹروے پولیس کا […]