کالم

مژگائوں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا

دریائے چناب کے کنارے بستی منگلے خاں،موضع حیات ماچھی سیلاب کی اچانک یلغار سے مکمل طور پر پانی میں ڈوب گئی ۔ بستی کے مکینوں کو سنبھلنے اور کچھ بچانے اٹھانے کا موقع بھی نہیں ملا،بس اپنی اپنی جان بچا کر بھاگنا پڑا۔ بستی کے ہر طرح کے سامان سے بھرے گھر ابھی تک پانی […]

Read More