غزہ جنگ مہینوں تک جاری رہے گی اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کئی ماہ تک جاری رہے گی۔اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی اور حماس کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ مستقبل میں غزہ سے اسرائیل کو کوئی خطرہ نہ ہو۔اسرائیلی وزیر […]