میئرکراچی کیلئے انتخابی دنگل آج سجے گا، حافظ نعیم اور مرتضیٰ وہاب میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
کراچی: میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے لیے الیکشن آج (جمعرات) ہوگا، میئر کیلئے پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمن مدمقابل ہوں گے۔ڈپٹی میئر کیلئے پیپلز پارٹی کے سلمان عبداللہ مراد اور جماعت اسلامی کے سیف الدین ایڈووکیٹ میدان میں موجود ہیں، 9 ٹائون میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین اور […]