انٹرٹینمنٹ

میرا اسلام قبول کرنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں، سنیتا مارشل

ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل نے مذہب تبدیل کرنے سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ میرا اسلام قبول کرنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔گزشتہ روز یوٹیوبر نادر علی نے اپنی نئی پوڈکاسٹ جاری کی جس میں اداکارہ سنیتا مارشل اُن کی مہمان تھیں۔نادر علی اور سنیتا مارشل نے […]

Read More