میری گرفتاری کے پیچھے سی پی او راولپنڈی کا چہرہ چھپا ہے، شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میری گرفتاری کے پیچھے سی پی او راولپنڈی کا چہرہ چھپا ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مجھے گرفتار پولیس نے کیا اور بدنام دوسرے لوگوں کو کیا گیا، ہمارے گھر کے ملازم، خواتین اور بچوں تک کو نہیں چھوڑا […]