پاکستان

میرے قتل کیلیے تین افراد کو ہائر کرلیا گیا، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مجھے ختم کرنے کے لیے تین افراد کو انگیج کرلیا گیا ہے، بزدل نہیں ہوں دوستی و دشمنی قبر کی دیوار تک نبھاؤں گا، سچ و حق کا جھنڈا بلند رکھوں گا چاہے جان چلی جائے۔اپنے ویڈیو بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا […]

Read More