کھیل

مینجمنٹ کمیٹی کے رکن نے سربراہ پر غیر آئینی فیصلے، بیٹے کو اختیار دینے کا الزام لگادیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کے رکن نے بورڈ کے سربراہ پر غیر آئینی فیصلے کرنے اور بیٹے کو اختیار دینے کا الزام عائد کردیا۔معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ انتظامی کمیٹی کے رکن ذوالفقار ملک نے اپنے الزامات کی کاپی وزیراعظم کے […]

Read More
güvenilir kumar siteleri