میٹا نے نئے تقاضوں کے تحت نیا ویڈیو فیچر پیش کردیا
مینلوپارک: میٹا نے اپنے مشہور پلیٹ فارم، فیس بک پر ویڈیو کے نئے فیچر پیش کئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں اسے واچ کی بجائے ویڈیو کا نام دیا جارہا ہے۔اب ویڈیو ٹیب کے تحت اوریجنل واچ فیڈ کو بہتر بنایا جارہا ہے جن میں ریلز، طویل ویڈیو اور خود لائیو ویڈیو کو ایک ہی نام […]