موسم برسات میں احتیاط
ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوچکا ہے ، مختلف شہروں میں ہلکی کہیں تیز بارشیںجاری ہیں اور محکمہ موسمیات نے مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔ برسات کے موسم میںضروری ہے کہ شہری اپنی جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں۔ ہمیں گھر کی چھتوں پر نکاسی آب کا […]