پاکستان

میں اس سیاست سے اتفاق نہیں کرتا جہاں آج ن لیگ کھڑی ہے، شاہد خاقان

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ کے متنازع ترین انتخابات ہونے جا رہے ہیں جہاں متنازع انتخابات ہوں وہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا تینوں بڑی جماعتیں ناکام ہوچکیں، میں اس سیاست سے اتفاق نہیں کرتا جہاں آج ن لیگ کھڑی ہے۔اینٹی […]

Read More
güvenilir kumar siteleri