یہ فکسڈ میچ ہے، میں جا رہا ہوں!
میرا تھن ریس تو سنی تھی، میرا تھن انصاف کبھی سنا نہ دیکھا تھا، لیکن اڈیالہ جیل کی بلند و بالا فصیلوں کے پیچھے چھوٹے چھوٹے بند کمروں میںمیرا تھن انصاف آج اپنی پوری رفتار سے چلتا ہوا نظر آیا۔ میں نے انصاف کو چلتا ہوا جان بوجھ کر لکھا ہے کیونکہ اسکی رفتار ہی […]