نوسال قبل کلبھوشن یادیو کی گرفتاری
یہ ٹھیک نو سال قبل 3 مارچ2016 کی بات ہے جب پاکستانی اور عالمی میڈیا پر یہ خبر فلش ہوئی کہ ایک انڈین حاضر سروس جاسوس بلوچستان سے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ہے توبھارت میںمودی سرکار کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی،پہلے پہل اسے اپنا شہری ماننے سے انکار کر دیا مگر […]
