انٹرٹینمنٹ

نکاح کی رات ہی شادی سے پہلے کی تصاویر ڈیلیٹ کروا دی گئیں تھیں، کرن اشفاق

کراچی: ماڈل کرن اشفاق حسین ڈار اور عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ نے انکشاف کیا ہے کہ نکاح کی رات انکی شادی سے پہلے کی تصاویر ڈیلیٹ کروا دی گئیں تھیں۔کرن اشفاق حسین ڈار نے ایک مرتبہ پھر انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں انہوں نے اپنی نجی زندگی […]

Read More